پاکستان
27 مئی ، 2012

آرمی چیف کیانی اور بھارتی وزیر دفاع کے درمیان ملاقات کا امکان

کراچی…بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور بھارتی وزیر دفاع اے کے انتونی کے درمیان سنگاپور میں ملاقات کا امکا ن ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات میں سیاچن سے متعلق معاملے پر بات چیت کی توقع ہے۔

مزید خبریں :