کھیل
13 دسمبر ، 2015

وقار یونس کو کھلاڑیوں کو پیار سے سمجھانا چاہیے،وسیم اکرم

وقار یونس کو کھلاڑیوں کو پیار سے سمجھانا چاہیے،وسیم اکرم

لاہور......سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کوچ وقار یونس کو کھلاڑیوں کو پیار سے سمجھانا چاہیے، جرمانہ لگانا اگر حل ہوتا تو وقار یونس پر اب تک ایک کروڑ ڈالر جرمانہ لگ چکا ہوتا۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اگر وزیر اعظم نے کہا تو بورڈ میں ذمہ داری نبھانے کے لئے تیار ہوں۔

مزید خبریں :