13 دسمبر ، 2015
بیجنگ......دودھ کی طرح سفید برف کی چادر پر سیر و تفریح کا مزہ ہی الگ ہے لیکن اس دیدہ زیب نظارے کا انسان تو انسان جانور بھی بھرپور لطف اٹھاتے ہیں۔
چین کے ایک چڑیا گھر میں موجود پانڈابرفباری کے موسم کا بھرپور مزہ لطف اٹھاتا ہے۔پانڈا کبھی ڈھلان سے نیچے آتے ہوئے برف پر لوٹ پوٹ ہوتا تو کبھی برف پر مستیاں کرتا ہے جس سے وہاں موجود سیاح بھی بھرپور لطف اٹھا تے ہیں۔