پاکستان
15 دسمبر ، 2015

موٹروے کاجال بچھانے کے ایجنڈے کو مکمل کریں گے، وزیراعظم

موٹروے کاجال بچھانے کے ایجنڈے کو مکمل کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد......وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موٹروے کاجال بچھانے کے نامکمل ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے چین سے وطن واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ 600 میگاواٹ کا پہلا کارخانہ 2017 ءکے آخرتک کام شروع کردے گا۔

مزید خبریں :