پاکستان
15 دسمبر ، 2015

رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ کل حل ہو جائے گا،رحمان ملک

رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ کل حل ہو جائے گا،رحمان ملک

اسلام آباد......پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کل شام تک رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردے گی۔

پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا کہ کسی بھی وفاقی ادارے کو اختیارات دینے کے بارے صوبائی اسمبلی سے توثیق کی جانی ضروری ہے اگر ماضی میں ایسا نہیں ہوا تو اب ایسا کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :