پاکستان
16 دسمبر ، 2015

کراچی: بھینس کالونی میں لکڑی کے گوداموں میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں واقع لکڑی کے گوداموں میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈکے ذرائع کے مطابق شہر بھر کی فائر بریگیڈ کو بھینس کالونی طلب کرلیا گیاہے۔

فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔

مزید خبریں :