دنیا
18 دسمبر ، 2015

عراق میں داعش کے خلاف فوجی اہلکاروں کی تازہ ویڈیو جاری

عراق میں داعش کے خلاف  فوجی اہلکاروں  کی تازہ ویڈیو جاری

بغداد.....عراق میں داعش کے خلاف فوجی اہلکاروں کی تازہ ویڈیو جاری کر دی گئی ہے ۔عرا ق کے محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں انبار صوبے میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

رواں ہفتے عراقی فورسز رامادی شہر پر فضائی حملے کر کے شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کیا تھا ، عراقی فضائی حکام کا کہنا ہے کہ سیکوریٹی فورسزاور امریکا کی مشترکہ فضائی کارروائی سے داعش کو بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے ۔

مزید خبریں :