دلچسپ و عجیب
18 دسمبر ، 2015

جنگلی بھینسے سے پنگا لینا بھاری پڑ گیا

جنگلی بھینسے سے پنگا لینا بھاری پڑ گیا

نیویارک......یوں توبُل فا ئٹنگ کے مقابلوں میں بپھرے ہوئے سانڈ کھلاڑیوں کو تگنی کا ناچ دیتے ہیں لیکن یہاں تو یہ جنگلی بھینسا بھی کسی سے کم نہیں۔

امریکا کے یلو اسٹون نیشنل پارک میں سیر کے لئے آئے ہوئے بچوں نے اس سانڈ کومذاق کا نشانہ بنایا اور خوب قہقہے لگائے۔یہ گستاخی اس بھینسے کو اس قدر چراغ پا کر گئی کہ ان کے پیچھے لگ گیا۔

بس بھر کیا تھا سب نے دوڑ لگائی اور بھاگ کر اپنی جان بچائی لیکن شکر بھی ادا کیا کہ جان بچی تو لاکھوں پائے۔

مزید خبریں :