دلچسپ و عجیب
18 دسمبر ، 2015

امریکا میں گھر کواسٹار وارز کے انداز میں روشنیوں سے سجا دیا گیا

 امریکا میں گھر کواسٹار وارز کے انداز میں روشنیوں سے سجا دیا گیا

لاس اینجلس ......کرسمس کی آمد کے سلسلے میں امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اسٹار وارز کے دیوانے نے اپنے گھر کو اپنے انداز میں سجا کر دیکھنے والوں کوحیران کر دیا ہے ۔

گھر کی دیواروں کورنگ برنگی ہزاروں لائیٹوں سے اس طرح سجایا گیا ہے کہ موسیقی کی دھن پر رقص کرتی یہ روشنیاں کہیں تو اُڑن طشتریوں کو روپ دھارتی نظر آرہی ہیں تو کہیں اسٹار وارز کرداروں کے رنگ میں ڈھلتی نظر آرہی ہیں۔

رنگ بر نگی لائٹس بھی میو زک پر رقص کر کے پورے گھر اور گارڈن کا ما حول تبدیل کر کے لو گوں کو ایک منفرد تفریح فراہم کر رہی ہیں۔

مزید خبریں :