دنیا
23 دسمبر ، 2015

نئی دہلی :بھارتی وزیر خزانہ کیخلاف عام آدمی پارٹی کا احتجاج،استعفیٰ کا مطالبہ

نئی دہلی :بھارتی وزیر خزانہ کیخلاف عام آدمی پارٹی کا احتجاج،استعفیٰ کا مطالبہ

نئی دلی.......عام آدمی پارٹی کے اراکان پارلیمنٹ اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھارتی وزیر خزاجہ ارون جیٹلی کے گھر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ کے گھر باہر ہونے والے مظاہرے کے شرکاء کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا ۔

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور دیگر 5اراکان پر پر دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن میں کرپشن کا مقدمہ وزیر خزانہ نے درج کرارکھا ہے۔

مزید خبریں :