کھیل
24 دسمبر ، 2015

محمد عامر کی شمولیت کا فیصلہ مشکل ہے، مصباح الحق

محمد عامر کی شمولیت کا فیصلہ مشکل ہے، مصباح الحق

لاہور......پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی شمولیت کا فیصلہ کافی مشکل ہے، مستقبل میں اس کے ٹیم پر کیا اثرات ہوں گے یہ ایک سوالیہ نشان ہے۔قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ان خیالات کااظہار بی بی سی سے گفتگو میں کیا۔

مزید خبریں :