پاکستان
25 دسمبر ، 2015

بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں، بلاول

بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں، بلاول

لاہور......پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں۔

بلاول بھٹوزرداری کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ پاک بھارت مسائل کا واحد حل مستقل روابط ہیں۔

مزید خبریں :