دلچسپ و عجیب
27 دسمبر ، 2015

چین میں موسم سرما کاسالانہ ماہی گیری میلہ

چین میں موسم سرما کاسالانہ ماہی گیری میلہ

بیجنگ ......چین میں موسم سرما کے سالانہ ماہی گیری میلے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

چین کے صوبے جِلن کیChaganجھیل پر ماہی گیری کی ہزاروں سال پرانی روایت کو2001ء میں باقاعدہ میلے کا روپ دیا گیاجس میں ہر سال کم وبیش 1لاکھ افراد شرکت کرتے ہیں۔

14ویں سال میں داخل ہونے والے اس میلے میں شدید ٹھنڈ اوربرفیلے موسم میں ہر سال ہزاروں ٹن مچھلی پکڑی جاتی ہے۔

مزید خبریں :