30 دسمبر ، 2015
کراچی .....محکمہ داخلہ سندھ نے سال نو کی آمد سے قبل ون ویلنگ اور سائلینسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر2 دن کی پابندی پابندی عائد کردی ہے جو یکم جنوری تک جاری رہےگی ۔
محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے تحت کراچی میں 31دسمبر سے یکم جنوری تک ون ویلنگ اور سائلینسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔