کھیل
04 جنوری ، 2016

پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کیس،درخواست خارج

پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کیس،درخواست خارج

لاہور.....لاہورہائیکورٹ نےپاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کے حوالے سے دائر درخواست واپس لینےکی بنیاد پر خارج کر دی ۔

درخواست گزار نےپاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس پی ٹی وی اور ٹین اسپورٹس کو دینے کے خلاف درخواست دائر کی تھی ،درخواست گزار نےمؤقف اختیار کیاتھاکہ پی سی بی نے میڈیا رائٹس کی فروخت میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے، عدالت نےدرخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ۔

مزید خبریں :