کھیل
06 جنوری ، 2016

ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے پاکستان کی ٹینس ٹیموں کا اعلان

ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے پاکستان کی ٹینس ٹیموں کا اعلان

لاہور…ساؤتھ ایشین کھیلوںکے لیے پاکستان کی مرد اورخواتین ٹینس ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مردوں کی ٹیم اعصام الحق،عقیل خان،یاسرخان،عابدمشتاق اورنان پلیئنگ کیپٹن رشیدملک پرمشتمل ہے۔

پاکستان کی خواتین ٹیم میں سارہ منصور ، سارہ محبوب، اشنا سہیل ، اور ایمان قریشی شامل ہیں۔محمد خالد کو خواتین ٹینس ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :