پاکستان
13 جنوری ، 2016

کوئٹہ:سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا

کوئٹہ:سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا

کوئٹہ… سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دی ہیں ۔

کوئٹہ میں دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی صحیح تعداد کا اندازہ نہیں تاہم ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں :