پاکستان
15 جنوری ، 2016

ٹھٹھہ : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

ٹھٹھہ : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

ٹھٹھہ......ٹھٹھہ میں گھارو کےقریب ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کےمطابق قومی شاہراہ پر گھارو کےقریب ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ہلاک ہونےوالے دونوں ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید خبریں :