پاکستان
15 جنوری ، 2016

کراچی : سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کاچھاپا،1 شخص گرفتار

کراچی : سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کاچھاپا،1 شخص گرفتار

کراچی ......کراچی میں سٹی اسٹیشن کےقریب حساس ادارے کے اہلکاروں نے چھاپا مار کر ایک شخص کو گرفتار کرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے زیر حراست ملزم کی نشان دہی پر سٹی اسٹیشن کے قریب مکان پر چھاپا مارا، کارروائی میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :