کھیل
21 جنوری ، 2016

تنازعات سے پریشان نہ ہوں،عمر اکمل کو کامران اکمل کا مشورہ

تنازعات سے پریشان نہ ہوں،عمر اکمل کو کامران اکمل کا مشورہ

لاہور.......ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ توجہ کرکٹ پر رکھیں ، تنازعات سے پریشان نہ ہوں ۔

نیشنل کوچنگ سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا میچ جیت سکتا ہے،انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ صرف کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھیں تنازعات سے پریشان نہ ہوں۔

مزید خبریں :