دلچسپ و عجیب
01 فروری ، 2016

چین میں سالانہ لا لٹین فیسٹو ل، رنگین لالٹینوں کی بہار

چین میں سالانہ لا لٹین فیسٹو ل، رنگین لالٹینوں کی بہار

شنگھائی ......نئے چینی سا ل کی آمد سے قبل چین کے شہرشنگھائی میں سا لا نہ لا لٹین فیسٹول کا انعقا د کیا گیا، اس فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں رنگین شیشیو ں سے بنی خو بصورت لا لٹین جگمگا اٹھیں۔

خوبصورت اور دلکش انداز میں بنا ئی گئی ان لا لٹینوں کو روشن کر نے کے لیے ایسے طر یقوں کااستعمال کیا گیا ہے جس میں توانائی کی زیادہ سے زیادہ بچت ہو ۔شہرکی گلی کو چو ں کو لالٹین کی صورت میں بنا ئے گئے منفرد مجسموں سے سجا دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سال لالٹین فیسٹیول کا تھیم بندر وں پر مشتمل ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر لالٹینیں بندروں کی شکل میںڈھالی گئی ہیں۔

مزید خبریں :