دلچسپ و عجیب
06 فروری ، 2016

سنگاپور میں لا ئن ڈانس کے سالانہ مقابلے کا انعقاد

سنگاپور میں لا ئن ڈانس کے سالانہ مقابلے کا انعقاد

سنگاپور ......سنگاپورمیں سالانہ لائن ڈانس کے منفردمقابلے کا انعقادکیا گیا،جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈانسرزنے شر کت کی ۔

مقامی پارک میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں سینکڑوں افرادنے شیرکے لباس جیسا کاسٹیوم پہن کر حصہ لیااورلائن ڈانس کا مظاہر ہ پیش کیا۔

یہی نہیں اس سالانہ روایتی ایونٹ کے موقع پر جہاںآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، وہیں غبارے بھی فضا میں چھوڑے گئے۔ واضح رہے کہ یہ مقابلہ ہرسال نئے چینی سال کے آغاز پر منعقدکیاجاتا ہے۔

مزید خبریں :