دلچسپ و عجیب
13 فروری ، 2016

امریکی چڑیا گھر میں برفانی بھالو کی ویلنٹائنز ڈے کی خوشیاں

امریکی چڑیا گھر میں برفانی بھالو کی ویلنٹائنز ڈے کی خوشیاں

میسوری ......دنیا بھر میں ویلنٹائنز ڈے کو محبت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ، امریکی ریاست میسوری کے چڑیا گھر میں موجود برفانی بھالو انتظامیہ کی جانب سے دئیے گئے تحفے وصول کرکے بہت خوش ہے۔

ا مریکی ریاست میسوری ( Missouri) کے چڑیا گھر سینٹ لیوس میں موجود بھالو میاں سرد موسم کے تو خوب مزے اُڑا رہے ہیں، تاہم محبت کا موسم آتے ہی ان کے پنجرے میں بھی رونقیں اُمڈ آئی ۔

انتظامیہ کی جانب سے ہارٹ شیپ کا تحفہ ملتے ہیں، سب چھوڑ کر برفانی بھالو ویلینٹائنز ڈے کی خوشیاں مناتا دکھائی دیا۔!

مزید خبریں :