12 جنوری ، 2012
نیو یارک…این جی ٹی…رسی کو دنا یو ں تو بہت مشکل کا م نہیں لیکن یہ کا م اگر سا ئیکل پر بیٹھ کر کرنا پڑے تو اتنا آ سان بھی نہیں رہتا ۔ امریکی نو جو ان Kim Anthony نے ایک پہیئے کی سائیکل پر بیٹھ کر ایک سو چو نسٹھ (164) باررسّی کو دنے کو عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔اس کا م کو مزید مشکل بنانے کے لیے Anthony نے صر ف ایک رسی نہیں بلکہ دو رسیا ں بیک وقت کو دنے کا کا رنا مہ سر انجا م دیا جس کے دوران وہ بغیر کچھ تھامے ایک پہیے کی سا ئیکل پر سواررہا اور اپنا توازن بر قرا ر رکھتے ہو ئے یہ عا لمی ریکا ر ڈبنا ڈالا ۔