کھیل
27 فروری ، 2016

بولنگ اچھی ہے بیٹنگ کو رنز کرنا ہونگے،وقار یونس

بولنگ اچھی ہے بیٹنگ کو رنز کرنا ہونگے،وقار یونس

میرپور .....پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ہماری بولنگ اچھی ہے، بیٹنگ میں رنز کرنے ہوں گے،اگر بھارت کے بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں تو ہمارے بولرز کی فارم بھی اچھی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں وقار یونس نے عامر اور سمیع کی واپسی کو متاثر کن قرار دیا اور کہا کہ عرفان اور آفریدی بھی بہت اچھی بولنگ کررہے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں اور اچھا کھیلتے ہوئے آرہے ہیں ۔

مزید خبریں :