پاکستان
06 جون ، 2012

گیاری میں شہید میجر ذکاالحق کی نمازہ جنازہ اداکر دی گئی

گیاری میں شہید میجر ذکاالحق کی نمازہ جنازہ اداکر دی گئی

مظفر گڑھ… گیاری سیکٹرمیں شہید ہونیوالے میجرذکاالحق کی نماز جنازہ آبائی علاقے چوک سرورشہید میں ادا کر دی گئی۔ 7اپریل کو برفانی تودہ گرنے سے گیاری سیکٹر میں ایک سو 39 جوان شہید ہو گئے تھے جن میں میجر ذکاالحق بھی شامل تھے۔ نماز جنازہ میں رشتہ داروں اور فوجی افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید خبریں :