دنیا
12 مارچ ، 2016

اسرائیلی فوج کی بمباری سے 10 سالہ بچہ شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری سے 10 سالہ بچہ شہید

مقبوضہ بیت المقدس …اسرائیلی فوج کی بمباری سے 10 سالہ بچہ شہید ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی غزہ میں اسرائیلی فوج نے حماس کے کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے ساتھ قریبی گھر کو بھی نقصان پہنچا۔فضائی حملے میں 10 سالہ یاسین جاں بحق ہوگیا او ر 2بچے زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے حماس کے 5 ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ۔

مزید خبریں :