پاکستان
08 جون ، 2012

کراچی:آئی آئی چندریگر روڈ پر نجی شپنگ کمپنی کے دفتر میں آتشزدگی

کراچی… کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک نجی شپنگ کمپنی کے دفتر میں آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت پکڑ لی جس کے باعث آس پاس کی دو عمارتیں خالی کرا لی گئیں۔ فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔آگ لگنے کے باعث علاقے میں ٹریفک جام ہو گیا ہے جس کے وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مزید خبریں :