08 جون ، 2012
ٹوکیو …2011میں جا پا ن میں آنے والے خطر نا ک سو نا می نے جہاں شدید تبا ہی و بر با دی مچا ئی وہیں اس طوفا ن کی بدو لت کہیں کا سامان بھی کہیں پہنچ گیا ۔ امریکہ کے ساحل پر مو جو د افراد اُس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے لہر وں کے ساتھ ایک عظیم الشان لو ہے اور کنکریٹ کا ٹکر ابہتے دیکھا ۔ چھیا سٹھ (66) فٹ طویل اور ایک سو پینسٹھ(165) ٹن وزنی یہ ٹکڑ ا طو فا ن میں تباہ ہو نے والی جا پانی بندرگا ہ سے تعلق رکھتا ہے جو پا نچ ہزار میل کا سفر طے کر کے امریکی ریا ست Oregon کے ساحل پر پہنچ گیا ۔ یہاں تک پہنچے کے لیے اس اسٹر کچر نے پندرہ ما ہ تک بحر اوقیانوں کی لہروں پر سفر کیا اس دوران اس میں انو اع و اقسام کی سمندری حیا ت نے بھی جگہ بنا لی ہے ۔