پاکستان
09 جون ، 2012

لیاری میں رینجرز کی کارروائی،سعید پٹھان ساتھیوں سمیت گرفتار

لیاری میں رینجرز کی کارروائی،سعید پٹھان ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی… رینجرز ترجمان کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی کے دوران ملزم سعید پٹھان اور اس کے تین ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملزمان کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتارکیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے پستول، دستی بم، ایس ایم جی، گولیاں،سیل فون اور دوسو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔

مزید خبریں :