کاروبار
28 مئی ، 2016

وزیراعظم کی ہدایت پر بجٹ 3جون کو ہی پیش کیا جائیگا ،اسحاق ڈار

وزیراعظم کی ہدایت پر بجٹ 3جون کو ہی پیش کیا جائیگا ،اسحاق ڈار

 


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ 3جون کو ہی پیش کیا جائے گا ۔

وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ مالی سال 17-2016 کا بجٹ 3 جون کو ہی قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے ، بجٹ بر وقت پیش کرنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :