دلچسپ و عجیب
07 جون ، 2016

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والےٹوائلٹ پیپر مقبول

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والےٹوائلٹ پیپر مقبول

 


چین میں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا ٹوائلٹ پیپربے پناہ مقبول ہو رہا ہے۔


چینی کمپنی کے مطابق '’ڈمپ ود ٹرمپ ‘نام کے اس ٹوائلٹ پیپرز کی فروخت فروری میں شروع ہوئی،اس وقت کمپنی کو 100 رولز کے آرڈر ملتے تھے اب یہ تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔


کمپنی ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ٹوائلٹ پیپر کے بیشتر خریدار امریکی ہیں ۔

مزید خبریں :