دلچسپ و عجیب
11 جون ، 2016

ماہر آرٹسٹ کے ریت سے دلکش شاہکار

ماہر آرٹسٹ کے ریت سے دلکش شاہکار

 


دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے کار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔


اب ذرا ایسے ماہر آرٹسٹ کے شاہکار کو ہی دیکھ لیں جس نے ریت کے ذریعے ایسا دلکش اور خوبصورت شاہکار تخلیق کیا کہ سب کو حیران کردیا ۔


ماہرانہ صلاحیتوں کے مالک اس فنکار نے کینوس پرریت ڈال کر ہاتھوں کی مدد سے اسے گھما یا تو ایسا شاندار فن پارہ تخلیق ہوا جس نے شائقین کو دنگ کر کے رکھ دیا۔


 

مزید خبریں :