صحت و سائنس
10 جون ، 2012

آم کا استعمال کینسر سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

آم کا استعمال کینسر سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

کراچی…آم ایک ایسا پھل ہے جو ذائقے دار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بے شمار فائدے بھی رکھتا ہے۔حالیہ تحقیق سے پتا چلاہے کہ آم کا استعمال کینسر سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ام میں پائے جانے والے اینٹی اوکسیڈینٹس انسانی جسم میں بریسٹ کینسر اور پروسٹریٹ کینسر کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ہی آم کا ستعمال کولیسٹرول پر قابو پانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔روازنہ ایک کپ آم کھانے سیوٹامن اے کی سپلائی تیز ہوتی ہے جو بینائی کے لیے بے حد مفید ہے۔

مزید خبریں :