کھیل
19 جون ، 2016

بھارتی وزارت خارجہ نے زمبابوے کے اخبار کا دعویٰ مستردکردیا

بھارتی وزارت خارجہ نے زمبابوے کے اخبار کا دعویٰ مستردکردیا

 


بھارتی وزارت خارجہ نے زمبابوے کے اخبار کا دعویٰ مستردکردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ زمبابوے میں زیادتی کےالزام میں بھارت کا شہری گرفتار ہوا ہے جو مارکیٹنگ منیجر ہے۔


زمبابوے میں بھارتی سفیرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم کا کوئی کھلاڑی زیادتی کےواقعے میں ملوث نہیں، دوبھارتی شہریوں کوحراست میں لیاگیاہے، دونوں افراد تک قونصلر رسائی کیلئے درخواست دیدی ہے۔

مزید خبریں :