پاکستان
21 جون ، 2016

سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی، دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتار

سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی، دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے کارروائی کرکے دہشتگردوں کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فضل الرحمان کو وارسک سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم مئی میں خودکش دھماکے کے حملہ آوروں کا سہولت کارہے۔


سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم فضل الرحمان کی نشاندہی پر مزید 8 افراد گرفتار کئے گئے ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 2 کلاشنکوف اور 8 دستی بم برآمد کرلئے گئے ہیں۔


 

مزید خبریں :