پاکستان
11 جون ، 2012

کراچی :کنویں کی صفائی کے دوران 3مزدورڈوب گئے، حالت تشویشناک

کراچی …کراچی گلشن اقبال میں کنویں کی صفائی کے دوران تین مزدور ڈوب گئے جنہیں تشوشناک حالت میں نکال لیا گیا ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھوراجی کالونی میں زیر تعمیر فلیٹ میں کنویں کی صفائی کے دوران تین مزدور ڈوب گیا واقع کے بعد پولیس اور ریسکیو کے عملے کو طلب کیا گیا جن کی مدد سے تینوں مزدورں کو باہر نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ،جہاں انھیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

مزید خبریں :