دلچسپ و عجیب
11 جون ، 2012

ایپل نے جدیدٹیکنالوجی سے لیس طیاروں کا فلیٹ تیار کرلیا

ایپل نے جدیدٹیکنالوجی سے لیس طیاروں کا فلیٹ تیار کرلیا

نیویارک…کمپیوٹرسافٹ ویئرکمپنی ایپل نے خلاء سے لوگوں کی جاسوسی کے جدیدٹیکنالوجی سے لیس طیاروں کافلیٹ تیارکرلیا،اعلان رواں ہفتے متوقع ہے طیارے فوجی معیارکے جدیدکیمروں سے لیس ہوں گے یہ کیمرے ایسے تھری ڈی نقشے تیار کریں گے جن کی مددسے اپنے گھروں میں موجودلوگوں کوخلاء سے واضح طورپردیکھاجاسکے گا۔ ایپل کی جانب سے یہ Maps program آئی فون اورآئی پیڈصارفین کیلیے تیارکیاگیاہے۔یہ پروگرام گوگل کیلیے بڑاچیلنج ہے جس نے حال ہی میں میٹروپولیٹن ایریازکے تھری ڈی نقشوں کیلیے خلاء میں موجوداپنے طیاروں پرگھومنے والے کیمرے نصب کرنے کااعلان کیاتھا۔

مزید خبریں :