11 جون ، 2012
لندن…این جی ٹی… سو کر اٹھنے کے بعداب بستر کی چا در اور تکیہ درست کر نے کی ضر ورت نہیں رہی کیو نکہ اسپینی کمپنی نے ایسا جدید بستر تیا ر کر لیا ہے جو یہ سارے کام خود ہی سر انجا م دے سکتا ہے ۔ اس بستر میں ایسے خو دکار با زہوئے لگے ہو ئے ہیں جو بکھر ی ہو ئی چا در کی تما م شکنیں درست کرکے اسے بستر پر پھیلا دیتا ہے ۔ دنیا کا یہ پہلا خو د کا ر بستر صرف پچا س سیکنڈ ز میں بے ترتیب تکیے اور چا در کو ترتیب میں لا سکتا ہے ۔