دنیا
12 جون ، 2012

اسٹاک ہوم: نوبل انعام میں ملنے والی رقم میں 20فیصد تک کمی کا فیصلہ

اسٹاک ہوم: نوبل انعام میں ملنے والی رقم میں 20فیصد تک کمی کا فیصلہ

اسٹاک ہوم. . . . نوبل انعام میں ملنے والی رقم میں 20فیصد تک کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نوبل ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ادارے کے دس برسوں میں بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے انعامی رقم میں کمی کی گئی۔ اس کمی کی ایک اور وجہ نوبل ادارے کے سرمائے میں کمی اور انویسٹ کئے گئے سرمایہ سے کم زرمبادلہ ملنا بھی ہے۔ادارے منتظمین کے مطابق نوبل انعام ملنے والوں کو ایک کروڑ سوئیڈش کراوٴن کے بجائے 80 لاکھ سوئیڈن کراوٴن نوبل انعام کے ساتھ ملیں گے۔

مزید خبریں :