پاکستان
01 جولائی ، 2016

ماریہ کا قتل ہوا،پولیس نے حقائق پر پردہ ڈالا،عاصمہ جہانگیر

ماریہ کا قتل ہوا،پولیس نے حقائق پر پردہ ڈالا،عاصمہ جہانگیر

معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ مری کی ماریہ کا قتل ہوا، اس قتل کو پولیس رپورٹ میں خودکشی قرار دینا حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔


عاصمہ جہانگیر کا مزید کہنا ہے کہ پولیس رپورٹ حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، ماریہ کو گھر سے باہر لے جا کر جلایا گیا، سپریم کورٹ بار کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی رپورٹ جلد سامنے لائیں گے۔


 

مزید خبریں :