پاکستان
07 جولائی ، 2016

پولیس کو سی ویو کراچی سے 2بچے ملے

پولیس کو سی ویو کراچی سے 2بچے ملے

 


پولیس کو کراچی کے علاقے سی ویو سے 2بچے ملے ہیں، پولیس کے مطابق ملنے والے بچوں کا نام عبداللہ اورعلی ہے، پولیس کو ان کے گھروالوں کی تلاش ہے۔


پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں بچے بلال کالونی کے رہائشی ہیں، جو سی ویو پر اپنے گھر والوں کے ساتھ تفریح کیلئے آئے اور بچھڑ گئے۔

مزید خبریں :