08 جولائی ، 2016
پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی فلائٹ پربھاری اخراجات کی اطلاعات بےبنیاد ہیں، وزیراعظم کی فلائٹ سے متعلق الزامات درست نہیں ہیں۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خصوصی طیارےسے دیگر پروازیں متاثرنہیں ہوں گی، پی آئی اے نے فلائٹ سےمتعلق متبادل انتظامات کرلیے ہیں۔