پاکستان
09 جولائی ، 2016

ٹھٹھہ: ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق ،سات افراد زخمی

ٹھٹھہ: ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق ،سات افراد زخمی

 


ٹھٹھہ میں گجو کے قریب ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔


قومی شاہراہ پر گجو کے مقام پر موٹرسائیکل اور پک اپ میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد جاں بحق اورسات افراد زخمی ہوگئے ہیں، جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے ہے ۔


حادثے میں زخمیوں ہونیوالوں کو فوری طور پر سول اسپتال مکلی منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :