کھیل
13 جولائی ، 2016

وزارت داخلہ کا بھارتی ٹیبل ٹینس ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

وزارت داخلہ کا بھارتی ٹیبل ٹینس ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

وزارت داخلہ نے بھارتی ٹیبل ٹینس ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا، بھارتی ٹیم کو ساؤتھ ایشین جونیئرچیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنا تھا ۔


چیمپئن شپ 15سے17جولائی تک کراچی میں شیڈول ہے،ایونٹ میں تمام سارک ممالک کے کھلاڑی کو شرکت کرنی ہے ۔


 

مزید خبریں :