17 جولائی ، 2016
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انہیں ٹیم کے کھلاڑیوں پر فخر ہے، پچھلے 6 سال کے دوران ٹیم میں قابل فخر اور مثبت تبدیلیاں آئی ہیں۔
لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد گفتگو میں مصباح الحق نے جیت عبدالستار ایدھی مرحوم کے نام کرنے کا بھی اعلان کیا ۔