پاکستان
28 جولائی ، 2016

پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں، امریکی سفیر

پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں، امریکی سفیر

 


پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت کی بھرپور حمایت کرتا ہے، جمہوری نظام میں ہی پاکستان کا استحکام ہے،کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ آئندہ الیکشن 2018ءمیں نہ ہوں۔


انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

مزید خبریں :