28 جولائی ، 2016
فیس بک سے کشمیریوں کی حمایت میں پیغامات اور تصاویر ہٹانے پر پاکستانی دفترخارجہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی سے تشبیہ نہیں دی جاسکتی، فیس بک کو غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی سے تشبیہ نہیں دی جاسکتی۔