دلچسپ و عجیب
02 اگست ، 2016

ایک گھنٹے میں29 ہزار سینڈوچز تیار کر نے کا عالمی ریکارڈ

ایک گھنٹے میں29 ہزار سینڈوچز تیار کر نے کا عالمی ریکارڈ

دنیا بھر کے اسکولوں میں طالبعلموں سے پڑھائی کے علاوہ کئی طرح کی غیر نصابی سرگرمیاں کروائی جاتی ہیں تاہم جنوبی افریقہ کے بچوں نے کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور سب سے زیادہ سینڈوچز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔


جنوبی افریقہ کے دارالحکومت Bloemfonteinکے ایک اسکول کے سات سو پچاس طالبعلموں نے مل کر ایک گھنٹے میں انتیس ہزار سینڈوچز تیار کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔


 

مزید خبریں :