کھیل
06 اگست ، 2016

ریواولمپکس سائیکلنگ کورس کے قریب دھماکا

ریواولمپکس سائیکلنگ کورس کے قریب دھماکا

 


برازیل کے شہر ریوڈی جنیرومیں ریو اولمپکس سائیکلنگ کورس کے قریب دھماکا ہوا،خبر ایجنسی کے مطابق مینزریس ٹریک کےنزدیک مشکوک پیکٹ ملا تھا۔


دھماکافورسزکی جانب سے مشکوک پیکٹ کو ناکارہ بنانے کا تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پرموجود ہے،جبکہ پولیس علاقے میں پیٹرولنگ کررہی ہے۔

مزید خبریں :